نئی د ہلی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی اتوا ر کو بر ا ز یل ر وا نہ ہو نگے جہا ں و ہ پا نچ ملکو ں کی BRICS سمٹ میں 14 اور 15 جو لا ئی کو شر کت کر ینگے ۔ اس سمٹ میں ڈ یو لپمنٹ بینک کو قا ئم کر نے پر غو ر
کیا جا ئے گا اور اقوا م متحد ہ کی ا صلا حا ت کی تلا ش کے عمل پر غو ر ہو گا ۔ د و ر ا ن سفر مسٹر نر یند ر مو دی بر لن میں تو قف کر ینگے اور و ہا ں سے فو ر ٹا لیز ا ‘ بر ا ز یل کے سا حلی شہر ر وا نہ ہو نگے۔ اس سمٹ میں بر ا ز یل ‘ ر وس ‘ ا نڈ یا ‘ چین اور جنو بی ا فر یقہ شر کت کر ینگے ۔